انتہائی
خطرناک گروپ سے منسلک پاکستانی کارندوں کی
پاکستانی بچوں تک واٹس ایپ کے ذریعہ رسائی اور جرائم کی رپوٹیں لہذا بچوں پر نظر رکھیں خصوصا انٹرنیٹ کنکشن کے بعد اس کے استعمال کی خصوصی نگران کریں کیونکہ
اس وقت ملک میں عموما اور کراچی میں خصوصا یہ گروہ سرگرم عمل ہو چکا ہے
بشکریہ
روزنامہ امت