پنجاب گورنمنٹ نے چھٹی سے بارہویں کلاس تک تمام کتابیں سلیبس اور آیڈیو ویڈیو لیکچرز آن لائن کر دئیے ہیں۔ اگر آپ اور آپ کے بچے تھوڑی سی توجہ دیں تو بنا کسی اکیڈمی یاٹیوشن کے بہترین پڑھائی کر سکتے ہیں