اپنا ڈیٹا آن لائن محفوظ رکھنے کے لیے گوگل سے سے بھی زیادہ جگہ فراہم کرنے والی سائٹ سو جی بی سپیس مفت فراہم کرتی ہے اپنا اکاؤنٹ بناکر اپنا ڈیٹا موبائل یا کمپیوٹر سے اپ لوڈ کرکے محفوظ کرلیں جب ضرورت ہو تو ڈاؤن لوڈ کریں یا کسی کو شیئر بھی کر سکتے ہیں
اکاؤنٹ بنانے کے لیے کلک کریں بہت آسان ہے صرف ای میل لکھیں اور کوئی پاس ورڈ اکاؤنٹ بن جائے گا