اگر دیکھا جائے تو عمومی طور پر یورپ اور امریکہ میں فی گھنٹہ 50 ڈالر سے 70ڈالر عام سکلز والےمعاوضہ لیتے ہیں جب کہ پروگرامنگ والے 60،80ڈالر سے 300 ڈالرسے بھی زیادہ فی گھنٹہ چارج کرتے ہیں۔۔۔
آپ خود ہی کلکولیٹر پر حساب کر لیں کہ اگر ایک بندہ فی
گھنٹہ کے 300 ڈالر لیتا ہے تو 8 گھنٹےکا کتنا بنتا ہے اور ماہانہ کتنا کمائے گا۔۔۔
ٹیکنالوجی میں انتہائی تیزرفتاری سے ترقی ہورہی ہے
ماہرین کی ٹیمیں اس میں بہت کچھ ایجاد کر رہی ہیں ایسی ایسی ایجادات کہ ایک انگلی
پر سب کچھ میسر ہواس لئے ان ٹیکنالوجی کو سنبھالنے والےسمجھنے والے اور اس کے
ماہرین کی بھی اسی طرح ضرورت ہوگی۔۔۔
سب سے اہم سوال یہ ہے کہ موسٹ ڈیمانڈڈ سکل سیکھیں کہاں
سے؟ تو اس کا جواب یہ ہے یوڈمی، لینڈا، سکل ہیر کے علاوہ بیسیوں مینٹورز پروفیشنل
لیول پر یہ سکل سکھا رہے ہیں گوگل پر سرچ کریں آپ کو بہت سارے فری اور پیڈ ریسورسز
مل جائیں گے۔۔۔
وہ ٹاپ کے سکلز کون سی ہیں اپ ورک کے کچھ آرٹیکلز کے
لنکس دے رہا ہوں ان کو وزٹ کریں۔۔۔