طب نبوی کی اہمیت وقت گزرنے کے ساتھ بڑھتی
ہی جارہی ہے کیونکہ اس میں عام ایلو پیتھک
طریقہ علاج کی طرح مضر خارجی یا داخلی اثرات
(SIDE EFFECT ) نہیں ہوتے اگر سنت نبوی پر عمل کرتے ہوئے پہلے ہی پرہیز اختیار کریں تو ہماری محنت کی آمدن کا وہ خطیر حصہ بچ جائے گا جو بدپرہیزی اور سنت کی خلاف ورزی کے نتیجے میں ڈاکٹروں کو فیس اور ہسٌپتالوں کو دوائیوں کے بل کی صورت میں دیا جاتا ہے