یہ سائٹ  موبائل میں تو بغیر کسی تردد کے صحیح اور صاف  نظر آئے گی البتہ کمپیوٹر کی ہر قسم کی ریزولوشن پر اگرچہ واضح نظر آئے گی مگر   768* 1280 ریزولوشن پر بڑے حروف کے ساتھ  زیادہ  صاف اور خوبصورت نظر آئے گی   اس کے لیے آپ کمپیوٹر کے  ڈیسک ٹاپ پر رائٹ کلک کر کے  سکرین ریزولوش میں   768* 1280   کا انتخاب کرلیں  اور محفوظ کرلیں جیسا کہ تصویر میں نظر آرہا ہے 
دوسری گزارش  یہ ہے اگر آپ کے کمپیوٹر میں جمیل نوری نستعلیق فانٹ انسٹال نہیں تو  آپ   اسے  درج ذیل لنک سے انسٹال کرلیں  یہاں مکمل طریقہ تفصیل سے موجود ہے  جس کے بعد کوئی بھی سائٹ آپ کو حقیقی اردو فانٹ میں نظر آئے گی  
                                  http://www.mbilalm.com/urdu-installer.php

تیسری گزارش یہ ہے کہ  اگر آپ  اس سائٹ کے مواد کی اشاعت میں   کچھ  تعاون کرنا چاہتے ہیں تو  اس سائٹ پر  اپنے پسند کے چند اشتہارات پر صرف ایک ایک کلک کرتے جائیں اور بس   یہ آپ کابہت بڑا تعاون ہوگا اور اگر  اشتہاری کمپنی کی جانب سے کوئی غیر مناسب اشتہار نظر آئے تو اسے رپورٹ کردیں  جس سے اس اشتہار کی منفی رپورٹ بنتی جائے گی
علاوہ ازیں اگر آپ کو یہ  بلاگ  یا اس کی کوئی پوسٹ پسند آئی تو اسے شیئرکردیں 
                              sms2266.urdu.@blogger.com
------------------------------------------------------------------