بلاگر پر بلاگ بنانا اردو میں انتہائی آسان ہے

بنیادی سیٹنگ

1.    بلاک  ٹائٹل  70 الفاظ تک رکھا جاسکتا  ہے
2.    ڈسکرپشن 500 الفاظ تک ہوں  ورڈ کاؤنٹ سے چیک کرسکتے ہیں
3.    یہ ٹائل کے نیچے نظر آئے گا
4.    پرئیویسی  دونوں ہاں رکھنے ہیں
5.    HTTPS  سلیکٹ رکھنا ہے  یہ محفوظ ہوتا
6.    مصنف میں بلاگ پر دوسروں کو شامل کیا  جاسکتا ہے یا اپنا بلاگ دوسری ای میل پر شفٹ بھی کیا جاسکتا ہے  ADD AUTHER   میں جن کے ای میل لکھیں ان کو ایمیل موصول ہوگی ان کے قبول کرنے کے بعد اس بلاگ کے اختیارات اس ایمیل والے کو بھی مل جائیں گے
7.    قارئین کو عوام کے لیے پبلک  بنائیں اور اسے صرف مصنفین تک مخفی بھی رکھا جاسکتا ہے  پاس ورڈ کے ذریعے

پوسٹ کمنٹ سیٹنگ اینڈ شیرینگ

1.    پوسٹ 5 یا 6 ہوں زیادہ سے سائٹ کھلنے میں دیر کرتی ہے
2.    پہلے سے تیار مخصوص سیٹ آپ  کمنٹ باکس میں رکھا جاسکتا ہے
3.    تصویر کو پاپ اپ میں دکھانے کے لیے  شو امیج ہو ہاں کرنا ہے
4.    کمٹس لوکیشن  ایمبیڈڈ ہی رکھیں فل رکھنے سے فل پیج سامنے آجائے گا
5.    کمٹ سب کے لیے اجازت دینی ہوگی
6.    کمنٹس کو ہمیشہ ماڈریٹ رکھیں اس ایک فائدہ یہ ہوگا کہ ہر کمنٹ کو جواب دینا آسانی ہوگی
7.    ورڈ ویری فکیشن کو ہاں کردیں تاکہ روبوٹ سے تحفظ ہو
8.    شو بیک لنک کو خفیہ کردیں
9.    کمنٹ فار میسج تب لکھیں جب ہر ایک کے میسج کے جواب مین  کچھ جواب خودکار دینا ہو
10.                       گوگل کے کمنٹ کو ہاں کردیں
11.                       اور بلاگ کو گوگل پلس سے جوڑ کر ہی رکھیں
12.                       آٹو شیئر کو بھی ہاں کردیں
13.                       اور از خود شیئر کے لیے ہاں کرنا ہوگا آپ کی پوسٹ از خود گوگل پلس پر شیئر ہوگی

ای میل سیٹنگ

1.    کسی کی ای میل فورا بلاگ پر پوسٹ بن جائے گی اس کے لیے یہاں ای مییل ایڈریس بنانا ہوگا صرف چار الفاظ شامل کر کے
2.    اسے ڈرفٹ یا فوری پبلش کرنے کے دونوں آپشن ہیں
3.    کمنٹ ایمیل میں وہ ای میل جہاں آپ کو اس بلاگ کے کمنٹ ملیں دس ایمیل لکھ سکتے ہیں
لینگوئج اینڈ فارمیٹنگ
انگلش سے اردو مین  بلاگ لکھنے کا آپشن اور دوسری عام سیٹنگ
سرچ اینڈ ریفرنس
میٹا ٹیگ کو ایکٹیو کریں
ڈسکرپشن میں وہ کی ورڈ جو ہائی ٹرینڈنگ اور ھائی سرچ ایبل ہوں تاکہ گوگل سرچ مین شو کرے  اور ایسے الفاظ جو کم از کم لکھنے پر گوگل پر آئے اسے لکھیں پہلے  مثلا ایف لکھنے سے فٹ بال آئے تو یہ ھائی سرچ ایبل ہوگا اور جو مکمل لفظ لکھنے پر ریزلٹ آئے تو وہ بھت دیر سے سرچ میں آئیں گے  ١٥٠ الفاظ سے کم ہوں یہ گوگل مین سائٹ کے نام کے نیچے ساتھ آئے گا

Custom Page Not Found
اگر سائٹ سے پوسٹ ڈیلیٹ ہو جائے تو اس کے بارے میں یہاں بتا دین یا کچھ بھی معلومات دین
Custom Redirects
کم شدہ پیج کے بارے میں متبادل لنک دے دیں    فرام مین پہلا لنک اور  ٹو مین  نیا لنک دیدیں
Custom robots.txt
بلاگ اوپن کرکے  او ار ایل کی ساتھ لکھنا
robots.txt
مثلا  اس بلاگ کا کوڈ معلوم کرنے کے لیے
BLOGGER.COM/robots.txt
لکھ کر انٹر کردیں    اور پھر ظاہر ہونے والا کوڈ لکھ دیں اس جگہ    تاکہ بلاگ کے اندر ہونے والی سرچ کو گوگل محفوظ نہ کرے
Custom robots header tags
میں  ہوم پیج اور ڈیفالت کو
ALL AND NOODP
اور  Archive and Search pages: کو  NOINDEX AND NOODP
کرنا ہے

OTHER

Import & back up
یہاں سے بیک اپ اور ری سٹور کیا جاسکتا ہے
Delete Blog
سے 90 دن میں بلاگ ختم ہو جائے گا
Allow Blog Feed
کو ہاں کریں
اگر بیرونی بلاگ سے تصاویر امپورٹ کرنی ہوں
Post Feed Footer
میں لکھے ہو الفاظ ہر پوسٹ کے آخر میں از خود شامل ہونگے
Enable Title Links and Enclosure Links
نو کر نا ہے
Your OpenID URL
نو رکھین  دوسری آئی ڈی کیوں ؟
Google Analytics
میں اکاؤنٹ بناکر اپنا بلاگ انٹر کرنے سے اس بلاگ کی تمام معلومات تفصیل دے گا
اس میں بلاگ یا ویب سائٹ ک نام لینک دینا ہے
اس میں ٹریکنگ آئی ڈی کو کاپی کرکے یہاں پیسٹ کرنا ہے
DRAFT
کو آن کرنا ہے
POST
نئی پوسٹ لکھنے کے لیے  کمپوز میں لکھنے اور ٹولز کے ذریعہ ایڈٹ کرنا   ورڈ میں جس فانٹ میں لکھا جائے   مثلا نوری جمیل میں اور اسے کاپی پیسٹ یہاں کریں تو اس کا فانٹ بھی ڈائیریکٹ آجائے گا
اس کے علاوہ ھیڈ نگ  اور دیگر آپشن کو منتخب کیا جاسکتا ہے
بریک سے پیج مختصر پیج آئے گا
پوسٹ  کا نام 60 الفاظ سے زیادہ نہ ہو
مثلا
http://hackmyseo.blogspot.com/
یہاں ایس سی او کے بارے میں معلومات بھی ہیں
تصویر  ویڈیو
تصویر کو رائٹ کلک کر کے اس میں ٹائٹل اور فل کرنا ہے اس سے ایس سی او ہوگی
پوسٹ کے کسی ٹیکسٹ  یا کوئی تصویر امپورٹ کر کے ان کو سلیکٹ کر کے لنک پر کلک کر کے جو بھی یو آر ایل  پیسٹ کریں گے   اور  OPEN LINK IN NEW WINDOW  کو چیک کردیں تاکہ وہ دوسرے پیج پر کھلے گا
یہاں تصویر بھی لگا سکتے ہیں بلاگ ،کمپیوٹر اور کسی بھی سائٹ سے بھی لی جاسکتی ہے
ویڈیو ہمیشہ ایکسٹرنل ذرائع مثلا یوٹیوب وغیر سے اس کا لنک ایمبیڈ کر کے پیسٹ کردیں اور اس پر کوئی مناسب الفاظ لکھ دیں یا امیج لگادیں
ہر ویڈیو کے نیچے دیاگئے شیئر کے بٹک کو کلک کرنے سے ایمبیڈ یو آر ایل بھی نظر آتا ہے اسے کاپی کر کے پیسٹ کردیں
لیبلز
لیبلزیہ مینیوز ہوتے ہیں  جن جن لیبلز سے پوسٹ کا تعلق ہو سب اس میں ڈال  ڈال دیں
شیڈول آپشن کے تحت مہینوں کا کام ایک دفعہ کرکے فارغ ہوسکتے ہیں
پرما لنک  نیا بنانا چاہیے خود کار کافی نہیں ہوتا
اگر SEARCH PREFERANCE       میں Description نہیں ڈالی ہو گی تو پرما لنک  کے بعد سرچ دسکرپشن نظر نہیں آئے گا جو کہ سرچ انجن میں نظر آتی ہے  یہاں وہ الفاظ ہونا چاہیے جسے دیکھ کر ویزیٹر کا دیکھ کر فورا کلک کا دل کرے یہ انتہائی اہم ہوتا ہے ایس سی او کے لیے
مینیو ایڈٹ کرنا بذریعہ ایچ ٹی ایم ایل
پہلے کچھ  پوسٹیں لگائیں  اور انہین لیبلز میں لگا رکھا ہو
تھیم میں جاکر ایڈٹ ایچ ٹی ایم ایل  میں ان  مینیوز میں کسی ایک مینیو کا نام تلاش کریں ان میں # کی جگہ اپنا لنک لگانا ہے اور موجود مینیو  کی جگہ کوئی بھی مطلوبہ لفظ لکھ دیں جو شو کروانا ہے

Menu

Home

About

Archive

Comments

With Sub Menu

Sub Menu

Sub Sub Menu

Sub Menu

Sub Menu

Sub Menu

Sub Menu

Sub Menu

Sub Menu

Error 404

اگر مزید مینیو ڈالنا ہو تو کسی  کو کاپی کرکے پیسٹ کردیں اور مینیو  کا نام تبدیل کردیں

ان میں لنک ڈالنے کے  لے آؤٹ میں جاکرایڈ ویج گیٹ میں سے لیبلز کو ایڈ کردیں اور  سیو کردیں ان لیبز مین سے جس کو کلک کریں اس کا یو آر ایل کاپی کرکے   ایچ ٹی ایم ایل کوڈ میں مطلوبہ مینیو میں ڈال دیں مثلا اوپر
Archive سے پہلے # کی جگہ  پیسٹ کردیں اب جو بھی آرکائیو کو کلک کرے گا وہ اس لنک پر پہنج جائے گا  اسی طرح سارے مینیوز یا سب مینیو مین مطلوبہ لنک ایڈ کیئے جاسکتے ہیں ان مینیو اور سب مینیوز کو کم اور زیادہ بھی کرسکتے ہیں
لے آؤٹ
FAVICON
لے آؤٹ میں جاکر  FAVICON کو ایڈ گیجیٹ  پر کلک کریں اور پھر  FAVICON GENERATOR FOR BLOGGER پر جا کر کوئی اپنی فائل منتخب کرین اور جنریٹ پر کلک کریں اور ان میں سے 32*32  یا 16*16 لگاکر سیو کردیں
ھیڈر بار
پہلے فوتو شاپ مین جاکر کنٹرول این کر کے  چوڑائی 360 اور بلندی 90  بیک گراؤند پر کلر اور بالٹی کی مدد سے  پیلا کلر ڈالیں اور ٹیکست کی مدد ست ٹیکسٹ لکھیں اور پی این جی کی کوئی بھی تصویر اپنے موضوع سے متعلق ایڈ کردیں  اور لے آؤٹ میں جاکر ھیڈر کو کلک کریں انسٹد آف ٹائٹل اینڈ ڈسکرپشن کردیں
ویڈیو  نمبر 16
کنفگر بلاگینگ
مین ویڈگیٹ پر کلک کریں اس مین جا کر پوسٹ 5 یا 8 رکھ دین زیادہ سے زیادہ  ریڈ مور کا آپشن کو ایڈٹ کرسکتے ہیں   اور پوسٹ پیج آپشن مین ضروری سیٹنگ  کردیں شو ایمیل پوسٹنگ  او کے کردیں  اور
Show Ads Between Posts
کو او کے کردیں  ان تمام کو اوپر نیچے سیٹنگ کرسکتے ہیں
یہاں سے  سے فیس بک گوگل  اور بلاگر  سے کمنٹ کرسکتے ہیں اور comments کو مٹاکر اس   میں  فیسبک  ڈیش بلاگر لکھ دیں
مختلف پیج بنانا
سیٹنگ کے نیچے پیجز میں جاکر نیو پیج پر کلک کریں یہ حصہ پرمننٹ ہوتے ہیں یہ ایک ہی رہتے ہیں یہ زیادہ سے زیادہ 20 ہو سکتے ہیں اس مین نہ تبدیل اور ہمیشہ شو ہونے والے صفحات  نظر آتے ہیں
سٹیٹس
سے پتہ چلتا ہے کہ کس ملک کس وینڈوز کس پوسٹ  میں زیادہ ہوتی

گیجٹس لگانا
ایڈ گیجٹس کے ذریعہ کوئی بھی  گیجٹ لگایا جاسکات ہے  اور فیچر پوسٹ مین کوئی خاص پوسٹ یا ہر نئی پوسٹ لگانے کا آپشن ہوتا ہے
Use the most recent published post
Select a featured post

فالو بائی ای میل کو لازمی رکھیں تاکہ جب بھی پوسٹ ہو تو اس کو مل جائے
پول اور سروے بھی لگا سکتے ہیں