لانڈھی کے رہائشی ارسلان علی نے دن رات کی محنت سے مائیکرو لائٹ ائیکرافٹ بنا کر سب کو حیران کردیا۔
ارسلان کا کہنا ہے کہ اسے 5 سال کی شب و روز محنت کے بعد یہ کامیابی ملی ہے۔
2 پروں والا جہاز 230 سی سی کے انجن کی مدد سے اڑتا ہے جو لوگوں کی توجہ کا مرکز بھی ہے