یہ 1966 کے ایک امریکی اخبار میں شائع اعلان ہے،جس میں عورتیں برائے فروخت پیش کی گئی ہیں.
عورت نامی اس پروڈکٹ کی خریداری سے متعلق یہ گارنٹی
اور ہدایات ساتھ ہیں کہ
قیمت پروڈکٹ (عورت) 6000 امریکی ڈالرز .
90 دن کے اندر اندر آرڈر ہوم ڈیلیوری کی سہولت.
قتل کی صورت قانون آپ کا مواخذہ نہیں کرے گا البتہ اپنے ملکیتی مال کو نقصان پہنچانے کا قانون لاگو ہوگا.
سودا ہونے کے بعد ایک سال کے دوران مال(عورت) بھاگ جانے کی صورت 1 اور فری میں ملے گی.
یہ کاروبار امریکی فوج،وزارت دفاع اور پولیس کی نگرانی میں نصف صدی پہلے تک اعلانیہ ہوتا رہا.
آج وہی امریکہ حقوق نسواں کے نام پر پوری دنیا میں بھاشن دیتا پھر رہا ہے،ہیومن رائٹس کے نام پر غریب ممالک کو مجبور کرکے بلیک میل کرتا ہے،اسی امریکہ کے فنڈز پر چلنے والی این جی اوز کی دیسی آنٹیاں اٹھ کر کہتی ہیں کہ اسلام اور مشرقی روایات نے عورت کو محروم رکھا ہے